کون کون سے یا کس کس کو ۔۔۔۔۔ واپس تمہیں کتنے پڑتے ہیں وہ بھی گننا۔۔۔
پھر دیکھو لو کہ تیر ہی ہیں یا پھر تُکے بن چکے ہیں۔
تِکے بھی چلیں گے بلکہ تیر اور تُکوں کے مقابلے میں زیادہ چلیں گے۔
دھوکا یہ ٹہیک نہیں !
مع السلام
عمار اب تو تڑی بھی کام نہیںکرے گی اس کا "ڈان" میں نے دیکھ لیا ہے !
مع السلام
آپ کو لگائی کبھی سر جیتمہارا کیا بھروسا، کسی کو بھی تڑی لگادو۔
ڈان؟ اس کا کس کا؟ زینب کا؟
تکوں کے لیے وہ آپ بنالائیں گے۔
وہ کیا نام ہوتا ہے
زینب نے بتایا تھا۔ کہ وہ تکوں کے ساتھ کھاتے ہیں۔
سفید چنوں اور مونگ پھلی کے پیسٹ سے بنتا ہے وہ۔
زیتوں کا تیل بھی شامل کیا جاتا ہے۔
ہایئں یہ تمہیں آج حمس کیون یاد آگیا
شاوشے جب سوچنا کھانے پینے کا سوچنا اسی لیے پاکستان میں خوراک کا بحران ہوتا ہے
نہیں آجکل کیریوں کا موسم ہے پاغلا
لائی تھی کھانے کو کچھ کھایئں کچھ اچار بنا لیا