کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ابھی تو تیر و ترکش کی سیٹنگ کرنے میں‌ لگا ہوں۔
بس دیکھو کون کون سے تیر آج مارنے کا اتفاق ہوتا ہے:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
تِکے بھی چلیں گے بلکہ تیر اور تُکوں کے مقابلے میں زیادہ چلیں گے۔

تکوں کے لیے وہ آپ بنالائیں گے۔
وہ کیا نام ہوتا ہے:confused:
زینب نے بتایا تھا۔ کہ وہ تکوں کے ساتھ کھاتے ہیں۔
سفید چنوں اور مونگ پھلی کے پیسٹ‌ سے بنتا ہے وہ۔
زیتوں کا تیل بھی شامل کیا جاتا ہے۔
 

زینب

محفلین

زینب

محفلین
تکوں کے لیے وہ آپ بنالائیں گے۔
وہ کیا نام ہوتا ہے:confused:
زینب نے بتایا تھا۔ کہ وہ تکوں کے ساتھ کھاتے ہیں۔
سفید چنوں اور مونگ پھلی کے پیسٹ‌ سے بنتا ہے وہ۔
زیتوں کا تیل بھی شامل کیا جاتا ہے۔

ہایئں یہ تمہیں آج حمس کیون یاد آگیا:tongue:
 

زینب

محفلین
شاوشے جب سوچنا کھانے پینے کا سوچنا اسی لیے پاکستان میں خوراک کا بحران ہوتا ہے
 

زینب

محفلین
لے دس میں آجکل میٹھے سے پرہیز کر رہی ہوں ویسے میں سنگھاڑے بھی لائی ہوئی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top