سب کو السلام علیکم
فہیم لائبریرین مئی 23، 2009 #167 وعلیکم السلام وعلیکم السلام کہاں سے آٹپکی ہو زینب۔ اب تم یہاں ٹامک ٹوئیاں مارو۔ میں تو چلا۔ پھر ملتے ہیں۔ ٹاٹاااااااااااااا
وعلیکم السلام وعلیکم السلام کہاں سے آٹپکی ہو زینب۔ اب تم یہاں ٹامک ٹوئیاں مارو۔ میں تو چلا۔ پھر ملتے ہیں۔ ٹاٹاااااااااااااا
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2009 #170 و علیکم السلام یہ آج اس وقت کیسے آ گئی؟ لگتا ہے میرا منتر کچھ ڈھیلا پڑتا جا رہا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 23، 2009 #172 السلام علیکم ملائکہ، بیٹا میں نے آج کل ٹپکنا چھوڑ دیا ہے یہاں۔۔۔ زینب ہی ہے نا، اس کے لئے۔۔
فہیم لائبریرین مئی 23، 2009 #173 وعلیکم السلام اور السلام علیکم ویسے تو میں بھی یہیں ٹامک ٹوئیاں مارہا ہوں۔
زونی محفلین مئی 23، 2009 #179 fahim نے کہا: تمہاری بات پوری کرنے کو آگیا تھا نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کب ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
fahim نے کہا: تمہاری بات پوری کرنے کو آگیا تھا نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کب ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
فہیم لائبریرین مئی 23، 2009 #180 ابھی ابھی ہی تو ہوا۔ کیا ہوا کیا آج کھانا کھاکر نہیں آئی۔ جو بوکھلائی بوکھلائی پھررہی ہو