السلام علیکم
کیسے ہیں جناب
آپ کے بارے میں یہ خیال تھا کہ آپ شاید صحراؤں میں کہیں گم ہوچکے ہیں۔
صحراؤں میں جسے ڈھونڈ رہا تھا ۔ معلوم ہوا کہ وہ ہمیں کہیں اور ڈھونڈ رہا ہے ۔وعلیکم السلام
صحراؤںمیں کسے ڈھونڈ رھے تھے
وہاں تو آپ بیٹھیں ہیں ۔
میں اپنی تلاش میں ہوں ۔۔۔۔۔لیکن ظفری صاحب تو صحراؤں کی خاک ہی چھانتے پھررہے تھے۔
نجانے کس کی تلاش میں
وعلیکم اسلام سرمد؟
اور میری طرف سے بھی سب کو سلام
صحراؤں سے نکل کر اب نیویارک میں بلڈنگوں کے جنگل میں ہوں ۔ شاید یہاں کوئی مل جائے ۔۔۔ ہمنوا ۔
میں بزرگوں کیلئے جگہ چھوڑدیا کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اپنی تلاش میں ہوں ۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام علی آپ بھی آجائیے
علی ذاکر اور سرمد جی ۔۔۔ وعلیکم السلام
میری برداشت بہت ہے کہ خود کو بھی برداشت کرلیتا ہوں ۔ آپ اس معاملے میں کوئی فکر نہ کریں۔جتنا آپ برداشت کر سکیں
مجھے آپ سے یہی امید تھی ۔۔۔۔
تو جنگلوں میں کیا ڈھونڈرہے ہیں ، ٹی وی پہ ایک اشتہار دیں اور گھر بیٹھ کے اپنے ملنے کی خبر سنیں ۔
الحمد اللہ محفل واقعی ایک شاندار پلیٹ فارم ہے ، اپنی زبان کی شیرینی کو پڑھ ہی دل خوش ہوجاتا ہے کم از کم نیٹ کی دنیا میں ایک شاندار اردو فورم ہے