ہیں یہ وہاں پہنچ گیا، لیکن شیو والی تلوار تو وہ یہیں چھوڑ گیا ہے۔
کون ہے جو محفل میں آیا کی 35 لڑی حاضر ہے۔
کہا تو سارہ کو تھا کہ نیا دھاگہ کھول لے لیکن زونی آئی ہیں، کہیں وہ پھر لمبا غوطہ نہ مار جائیں، اس لیے خود ہی یہ لڑی کھول دی ہے۔
ہاں تو زونی آنٹی فرصت مل گئی آپ کو آنے کی۔
اور شمشاد بھائی ذرا جلد چیک کیجیے ، کہیں گردن معاف کیجیے گا شیو بنا ہی نہ ڈالی ہو
کوئی بات نہیں، لیکن اس معاملے میں وقت کی اتنی زیادہ پابندی کیوں؟