ہاہاہا !
حماقت پسند گروپ نا بنالیں؟
ہاہاہا !
حماقت پسند گروپ نا بنالیں؟
ارادہ تو کئی بار کیا لیکن درمیان کوئی نہ کوئی کام پڑ جاتا ہےاس کا مطلب ہے تم بالغ ہو چکے ہو۔ چلو اب جلدی سے اپنا شناختی کارڈ بنوا لو۔
صاحب ہم آپ کے انتظار میں جھنڈیاں اور ہار اٹھائے کھڑے ہیں۔
واپسی میں سرداروں والے دھاگے کا چکر ضرور لگائیے گا۔