گرمی سے سر درد ہو رہی ھے
کیا سچ مچ یہ علاج ھے ، یا اوپر پہنچانے اک آسان طریقہ
السلام علیکم
میں آئی ہوں کوئی ہے کہ نہیں
میں بھی گزارش ہی کر سکتا ہوں۔ خاص کر ظفری بھائی سے کہ اتنی پرانی رفاقت اتنی جلدی تو نہ توڑیں۔
یہ کیا چوری چھپے آنا جانا لگا رکھا ہے ۔۔ جب آؤ تو ایک ادھ پیغام منہ چڑا رہا ہوتا ہے ، اور بتی گل ۔۔ کیسی گزر رہی چھٹیاں ، واپڈا کو بد دعائیں دے دے کر یا حالات اچھے ہیں ۔۔
وسلام
نہیں نہیں میں میٹھا بہت کھاتا ہوں ، صرف ایک ٹوکرا مٹھائی سے کام نہیں چلے گا
ویسے مجھے یہ خوش فہمی لگتی ہے کیا پتہ امتحانات .............