ملائکہ
محفلین
وہ وقت گزر چکا ، اب ہم دوسروں کی پٹائی کرتے ہیں
کام بھی کرنا ہوتا ہے شمشاد بھائی
کس کی پٹائی کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کر بھی سکتے ہو چھوٹے بچوں کی
وہ وقت گزر چکا ، اب ہم دوسروں کی پٹائی کرتے ہیں
کام بھی کرنا ہوتا ہے شمشاد بھائی
ہاہاہاہا!
لیکن میں تو رات کو سوتا ہی نہیں ہوں
آپ کی بھیتجی کو کیا ہوگیا ہے جو ایسے عجیب عجیب شعر اپنے دستخط میں لکھتی ہے
دن کو وہ سکول میںہوتا ہے جہاںٹیچرز ان کی سختی سے نگرانی کرتے ہیں اس لئے وہ خواب میں نہیںآسکتاتو میں نے کب کہا کہ وہ رات کو خواب میں آیا کرے گا۔ میں نے تو لکھا ہے کہ خواب میں آ کر ڈرایا کرے گا۔
نہیں گلی میں کتے بہت گھومتے ہیںاس لئے چوکیدار اور تھانےدار کی ضرورت نہیںپڑتیویسے کیا تم گھر میں تھانیدار لگے ہوئے ہو؟
پورا شہر ہی عجیب ہےاس میں تمہیں کیا عجیب لگا۔ اچھا بھلا تو شعر ہے۔
ہاں شاعر کے نام میں غلطی ہے۔ الف ادھر سے ادھر ہو گیا ہے۔
پورا شہر ہی عجیب ہے
دن کو وہ سکول میںہوتا ہے جہاںٹیچرز ان کی سختی سے نگرانی کرتے ہیں اس لئے وہ خواب میں نہیںآسکتا
نہیں گلی میں کتے بہت گھومتے ہیںاس لئے چوکیدار اور تھانےدار کی ضرورت نہیںپڑتی
پورا شہر ہی عجیب ہے
اس نے خواب میں بنفس نفیس جوتوں سمیت تو نہیں آنا۔ وہ بھلے کہیں بھی ہو اب تو وہ ضرور تمہیں خواب میں ڈرائے گا۔ بلکہ کئی دن تک ڈراتا رہے گا۔
نہیں ، کیا کروں کام سے دیر سے فارغہوتا ہوں تو رات کو جاگنے کی عادت ہوگئی ہےاور میں نے گلی محلے کی بات نہیں کی، گھر کی بات کی تھی کہ تم گھر کے تھانیدار ہو کیا؟
بھائی شادی بہت مبارک ہو
محمد امیں صاحب کو انکی ہی تو ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تو پتہ نہیں چل رہا آج کل اتنے لوگوں کی شادی ہورہی ہے
ارے بھئی ان کی شادی نہیں ہوئی، بس ہوتے ہوتے رہ گئی۔ اب نجانے کب باری آئے گی۔
چلیں ہم دعا کریں گے