السلام علیکم۔۔۔۔
فہیم کیسے ہو۔؟ اور کہاں ہو۔؟ کیوں کب ہو وغیرہ وغیرہ
بہت دن ہوئے تم سب کی خیر خبر نہیں لی ۔ کیسی ہیں حجاب۔؟ سارہ۔؟ م س ن پے آتیں ہیں کہ نہیں ۔؟
اور کوئی نئی تازی ۔؟
السلام علیکم۔۔۔۔
فہیم کیسے ہو۔؟ اور کہاں ہو۔؟ کیوں کب ہو وغیرہ وغیرہ
بہت دن ہوئے تم سب کی خیر خبر نہیں لی ۔ کیسی ہیں حجاب۔؟ سارہ۔؟ م س ن پے آتیں ہیں کہ نہیں ۔؟
اور کوئی نئی تازی ۔؟
امین فہیم آپ نے سب سوالوںکے جواب دیئے مگر بوچھی بہنا نے پوچھا تھا کہ کیوں ہو؟ اس کاجواب نہیں دیا
باجو میں ٹھیک ٹھاک ہوں
ابھی آفس میں ہوں۔
کیوں ہوں اس کا تو معلوم کرنا پڑے گا
فہیم بھائی حجاب سے کہنا تھا آج اس کی محفل میں دوسری سالگرہ ہے، اسی خوشی میں ہی آ کر ووٹ ڈال جائیں۔
نہیں میں بچوں کو کبھی نہیں مارتا ، میرے چھوٹے بھائی اوربہنیںبھی الٹا مجھے تنگ کرتی ہیں،
ہاں چار پانچ دن پہلے امی نے چھوٹے بھائی کی بہت شکایتیںلگائیں تو اس کو دو چار تھپڑ مارے اس کا بھی بہت افسوس ہوا اور اس رات چھوٹے بھائی کو خواب میں بھی دیکھا
ارے شعر لکھنا تھا ۔ یہ تو شہر لکھ لیا ، اچھا ہوا شیر نہیں لکھا
و علیکم السلام
بھتیجی کیسی ہو؟ وہ تمہاری سہیلی پھر غائب ہو گئی، آئی ہی نہیں پلٹ کر محفل میں۔
السلام علیکم، کیسے ہیں آپ سب لوگ؟