کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
رزلٹ ابھی تک آیا تو کیسے کوئی بات نہیں‌؟‌ یہاں ایک کالج کے پرنسپل اور ہیڈ ایگزامینر کو بلیک لسٹ کرکے معطل کردیا گیا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی پرچے چیک ہو گئے۔ نمبر لکھ لئے۔ ویسے ہو سکتا ہے کوئی کلرک پیسوں کی وجہ سے تنگ ہو، اور اس نے یہ پرچوں کا بنڈل اٹھا کر ردی میں بیچ کر فلم ولم دیکھ لی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
تم تو مجھے انتریامی لگتے ہو۔

اچھا اب اسی خوشی میں یہ معلوم کرو کہ پرچے ردی میں بیچے کس نے؟
 
محمد امین

لائبریرین
ویسے اس "کونسپریسی تھیوری"‌کی جگہ ایک اور خیال نے جگہ پکڑی ہے۔۔۔۔ شاید تمہاری تیاری "ردی" تھی اور تمہیں یہ بھی معلوم ہوچلا تھا کہ پرچے"ردی" میں بکنے والے ہیں۔۔۔ تو تم نے سوچا خواہ مخواہ "ردی اسکویر" ہوجائے گا۔۔۔ ہمم ہممم ہمممم
 
میاں مجھے تو یہ خود تمھاری سازش معلوم ہوتی ہے۔۔۔
جی جی ، آپ معاملے کی تہہ تک پہنچ گئے ہیں‌:rollingonthefloor:
 
محمد امین

لائبریرین
ارے کیسے نہ پہنچیں۔۔۔۔ جب ہم نے خود انٹر کے امتحانات کے دوران ایسی ہی ایک ناکام کوشش کی تھی (یعنی امتحان نہ دینے کی( ہاہاہا
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام نباء بٹیا۔

زین نباء بٹیا اس محفل کی سب سے کم عمر رکن ہیں۔ تو اس حساب سے تم اس کے انکل ہی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top