مرک
محفلین
بہت بڑا تیر مارا ہے
کہاں تھی اتنا عرصہ
گھر پر جناب اور کہاں
بہت بڑا تیر مارا ہے
کہاں تھی اتنا عرصہ
موڈ میرا اچھا رہتا ھے ہمیشہ آپ کو کیوں لگتا ھے کہ میں سڑیل ہوں
مرک تم محفل میں کیوں نہیں آتیں؟
اور ہاں آج میری بھتیجی تم سے ملنے آئی ہوئی ہے تو کیا کچھ کھلایا پلایا اُسے؟
مرک تم محفل میں کیوں نہیں آتیں؟
اور ہاں آج میری بھتیجی تم سے ملنے آئی ہوئی ہے تو کیا کچھ کھلایا پلایا اُسے؟
گھر پر جناب اور کہاں
ملائکہ آنٹی کو سمجھائو ،رات دن سوتی رہتی ہے اور محفل میں بھی آکر موڈ "اونگھتا ہوا" ہوتا ہے
میں تو گپ شپ کے علاوہ کسی دھاگے میں گئی ہی نہیںابھی تک
تھوڑی احتیاط کرتی ہوں کہ میری کسی بات سے کسی کا دل نہ دکھے اور کوئی بات نہیں ایسی، ویسے کم گو تو میں ہوں ہی
ہم نے بہت کچھ کھایا ۔
جیسے کہ ایک دوسرے کا دماغ
شمشاد انکل مجھے اردو لکھنے میں تھوڑی دقت ہوتی ہے اسی وجہ سے
کچا ہی کھا لیا کہ مصالحے وغیرہ ڈال کر بھون کر کھایا؟
ارے اتنی اچھی تو لکھ لیتی ہو اردو، ابھی بھی دقت ہوتی ہے۔ بھلا وہ کیوں؟
اچھا آج ملائکہ تمہارے ہاں آئی ہوئی ہے ناں، تو اس سے سیکھ لو۔
اچھا اب ہم لوگ چلتے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
جی ملائکہ اور مرک کو تو ایسے کہہ ہی سکتی ہوں
کاشفی جی اللہ نگہبان
چلیںجائیںاب