کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
پھر ایک کب چائے میرے لئے بھی لائیے ۔
اور چائے سے یاد آیا شمشاد بھائی پتہ نہیں کہاں غائب ہیں‌ :(
 

خوشی

محفلین
مجھے نہیں علم تھا ورنہ میں کبھی آپ کی بات کا برا نہیں مناتی ویسے یہ پرابلم آپ کو کب سے ہے
 

عسکری

معطل
اس سے پہلے میری تصویریں غور سے دیکھ لیں میری تصویروں والے دھاگے میں۔کیا میں آپ سے علاج کرا سکتا ہوں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
جو کام تھپڑ نے کرنا تھا وہ آئسکریم سے تو نہیں ہونے والا ناں :party:

لیکن تپھڑ تو کھایا ہی نہیں۔ میرا تو خیال تھا کہ آئسکریم سے ہی کام چل جائے گا:confused:


یہ تھپڑ اور آئسکریم کا کیا چکر ہے فہیم بھائی :confused:


ارے بھئی یہ باجو کا ایک ٹوٹکا ہے۔
کہ جس کی منگنی ہو اس سے محبت میں ہلکا سا ایک تھپڑ کھالو تو تمہاری بھی منگی جلدی ہوجائے گی:grin:
اب میں تھپڑ کے بجائے آئسکریم کھا آیا محبت کے ساتھ:dancing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top