کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، اسی طرح ہی ہوئی تھی۔ اور جس کی منگنی پر یہ واقعہ پیش آیا تھا، اس کی ابھی تک نہیں ہوئی۔
 

خوشی

محفلین
میرا بازوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو:(:(
 

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام

کیسی ہو مانو۔
تمہاری طرف لائٹ کی کیا صورتحال ہے۔

میں ٹھیک ہوں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لائٹ جا رہی ہے کافی جب بارش ہوئی تھی جب بہت گئی تھی اب کم جارہی ہے اس سے۔۔


اور خوشی آپ ڈاکٹر کا چکر لگا لیں اور کوئی دوائی بھی لے لیں:worried:
 

فہیم

لائبریرین
چلو اچھی بات ہے کہ تمہاری طرف لائٹ کی برابلم نہیں‌ ہورہی۔
اللہ کا شکر ہے کہ ہماری طرف بھی نہیں۔


اور خوشی جی آپ نے کیا کرلیا ہے بازو کو جو ابھی تک ٹھیک نہیں ہوکر دیا:confused:
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا بازو جلدی اور پوری طرح ٹھیک ہوجائے۔۔۔ آمین
 

فہیم

لائبریرین
ہماری تو آج صبح سے ایک بار بھی نہیں‌ گئی۔
شاید آج کی کثر انہوں نے کل ہی پوری کرلی تھی کہ کل صبح سے گئی ہوئی
رات کو جاکر آئی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top