کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکممممممممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو بھایئو اور بہنون۔۔۔۔۔۔۔۔اب سچی مچی راستے سے ہٹ جاو زینبے کی سواری آئی ہے پھر ناکہنا بتایا نہیں تھا

واپسی مبارک ہو۔ کیسا رہا سفر اور کیسی رہی وہاں کی سیر؟ نمک کی کان میں ہی رہ لیتیں تو اچھا تھا۔ وہاں نہ بجلی کی ضرورت نہ اے سی کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جی۔ میں نے مصیبت مول لینی ہے اس کو اپنا ایڈریس دے کر۔ اس نے وہ بندے سیدھا سیدھا میرے پتے پر بھیج دینے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
اسی بنا پر پہلے آپ اس تھریڈ میں جو جو اس وقت پیغامات لکھ رہا ہوتا تھا سب کا حال و احوال معلوم کرتی ہیں۔
اس بار آپ نے صرف زین سے ہی پوچھا۔


السلام علیکم

فہیم مجھے سب سے بات کرنا اچھا لگتا ہے ، بعض وقت ایسا ممکن ہو جاتا ہے کہ ہم کسی دھیان میں ہوں یا ذہن کسی بات یا مصروفیت میں الجھا ہوا ہو تو سب سے الگ الگ بات نہیں ہوپاتی ، جتنے وقت کے لیے ہم سب انٹرنیٹ پر آتے ہیں اس میں کام ہی اتنے سارے ہوتے ہیں کرنے کے لیے کہ ناراضگی کی گنجائش نہیں نکل سکتی جتنی دیر ناراضگی نبھانے کے لیے چاہیے اتنی دیر میں کئی دوسرے کام ہو جاتے ہیں اور کیے جا سکتے ہیں تو میں اس طرح سے سوچتی ہوں اور عمل کرنے کی بھی کوشش کرتی ہوں ، سو ناراضگی نہیں ہے البتہ آپ کی کارگذاریاں ضرور اس قابل ہیں اور مستحق ہیں اور آپ کو بھی مستحق بناتی ہیں کہ ان پر لکھنے کا حق ادا کیا جانا چاہیے :tongue: اب اس کے لیے دعا کریں کہ مجھے وقت نہ ملے تاکہ میں لکھ ہی نہ سکوں :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top