کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
کافی مت پیا کرو اچھی نہیں ہوتی لسی مکھن اور ساگ کھایا کرو اپنی اصلی خوراک اور اچھا لگا نا بجلی کا کھیل:grin:
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید
کیسی ہیں آپ میں نے آپ کو ای میل بھی کی تھی لیکن جواب نہیں ملا، شاید آپ کو نیٹ نصیب نہیں تھا

اور سنائیں کیسا رہا سفر ؟
 

زین

لائبریرین
اچھا تو یہ کام آپ کے سپرد کیا گیا ہے

(سرگوشی ::::میں نے ایک دو جگہ زینب بہنا کی برائی کی تھی خبردار جو وہ رپورٹ میں شامل کیا تو )
 

فہیم

لائبریرین
یہ محفل پر اچانک ہو کا عالم کیوں چھاگیا ہے۔

خوشی جی آپ کہاں گئیں۔
عبداللہ بھی خاموش
شمشاد بھائی بھی۔
 

فہیم

لائبریرین
اچھا تو یہ کام آپ کے سپرد کیا گیا ہے

(سوگوشی ::::میں نے ایک دو جگہ زینب بہنا کی برائی کی تھی خبردار جو وہ رپورٹ میں شامل کیا تو )

سوگوشی کرو یا سرگوشی۔
تمہاری رپورٹ تو پہلے ہی زینبے تک پہنچ گئی تھی
وہ بھی بذریعہ فہیم:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
السلام علیکممممممممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو بھایئو اور بہنون۔۔۔۔۔۔۔۔اب سچی مچی راستے سے ہٹ جاو زینبے کی سواری آئی ہے پھر ناکہنا بتایا نہیں تھا

واپسی ہو گئ تبھی کہون پاکستان میں ایک دم شانتی کیسے چھاگئ کل سننے میں آیا تھا کہ پاکستان میں جشن کا ماحول ہے آج پتہ چلا یہ جشن کس سلسلے میں تھا اھلآ و سھلآ آنٹی زینب :grin:!

مع السلام
 

فہیم

لائبریرین
اچھا یہ بی جمالو والا کام کب سے شروع کیا آپ نے :rolleyes:

بی جمالو یا اے جمالو نہیں۔

اس نے مجھ سے پوچھا محفل پر مجھے کون کون یاد کررہا ہے۔
تو تم سے محبت چونکہ زیادہ ہے اس لیے تم یاد آگئے کہ تم یاد کررہے ہو۔
اب کس انداز میں کررہے ہو یہ بھی بتادیا ساتھ میں:p
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم، کیا حال ہے سب کا؟
آج تین دن بعد فورم پر آیا ہوں۔ ایک بذعم خود حق گو وہی اپنی صدمہ زدہ حق گوئی ہر تھریڈ پر پھیلاتا نظر آ رہا ہے۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم، کیا حال ہے سب کا؟
آج تین دن بعد فورم پر آیا ہوں۔ ایک بذعم خود حق گو وہی اپنی صدمہ زدہ حق گوئی ہر تھریڈ پر پھیلاتا نظر آ رہا ہے۔
وعلیکم السلام
الحمداللہ
آپ کیسے ہیں ؟
لگتا ہے آپ تین دن مسلسل عزیز امین بھائی کو خواب میں‌دیکھتے رہے :grin:
 

نبیل

تکنیکی معاون
وعلیکم السلام

کیا ساتھ فیروز لغات بھی لائے ھیں

جیتی رہیں خوشی بہن۔ اب اتنی مشکل اردو بھی نہیں لکھی ہم نے۔ :)

وعلیکم السلام
الحمداللہ
آپ کیسے ہیں ؟
لگتا ہے آپ تین دن مسلسل عزیز امین بھائی کو خواب میں‌دیکھتے رہے :grin:


اور عزیز امین بھی کسی کو سپنوں میں دیکھ کر گا رہے ہوں گے:
میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو
آئی رت مستانی کب آئے گی تو
:)
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام نبیل بھائی
کہیں آپ نے بھی یہ تین دن ایسے ہی گانے گاتے تو نہیں‌ گزارے:)
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے یہاں کہیں زینب کا نام پڑھا ہے۔ کہاں ہیں وہ؟ ان سےکہیں ابھی دو ہفتے اور ٹھہر کر آئیں جب فورم کی سالگرہ گزر جائے۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top