کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
وسلام ،، میں ہوں اتھےِ ِ ۔۔ :battingeyelashes:
آپ دسوں کی حال چال اے فہیم۔؟ تے زین دا کی حال اے۔؟
کھتےِ ِہے زین ۔؟ :confused:
 

فہیم

لائبریرین
کسی ہیں‌ باجو۔

میں‌ تو بالکل ٹھیک ٹھاک۔

زین کی طبیعت ابھی بھی پوری طرح‌ ٹھیک نہیں ہوئی ہے۔
اور ایک افسوس والی خبر یہ کہ اس کے والد صاحب کی طبیعت بھی خراب ہوگئی ہے اب۔

اللہ پاک اس کے والد صاحب کو اور خود اس کو جلد اور مکمل صحت یاب فرمائے۔ آمین
 

تیشہ

محفلین
کسی ہیں‌ باجو۔

میں‌ تو بالکل ٹھیک ٹھاک۔

زین کی طبیعت ابھی بھی پوری طرح‌ ٹھیک نہیں ہوئی ہے۔
اور ایک افسوس والی خبر یہ کہ اس کے والد صاحب کی طبیعت بھی خراب ہوگئی ہے اب۔

اللہ پاک اس کے والد صاحب کو اور خود اس کو جلد اور مکمل صحت یاب فرمائے۔ آمین




می فائن ۔۔ تھینکس :battingeyelashes:

زین اور انکے والد کا سنکر پریشانی ہوئی ۔ :( اللہ سے دعا ہے دونوں کو صحتیاب کرے ۔
میری طرف سے پوچھنا ۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

نا بندہ نا بندے کی ذات مجھے اکیلے میں ڈر لگا تو میں کیا کرونگی :nailbiting:

وعلیکم السلام۔


آپ بھی تب آتی ہیں جب سب خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں۔

اور ایسے میں تو خود ڈرانے والی چیزیں ہی گھوما کرتی ہیں:skull:
تو خود آپ کو کس کا ڈر:noxxx::grin:
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم

ادھر تو لگتا ہے کہ بس شمشاد بھائی اور میں ہی ہوتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک

آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔

موسم کیسا ہے آپ کی طرف آج کل۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی نے بتایا تو تھا کہ وہ کسی سفر پر جارہے ہیں۔
ہفتے کے روز تک واپسی ہوگی ان کی۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو ہے کہ شمشاد بھائی کی صرف چند دن کی غیر حاضری سے سناٹا سناٹا سا محسوس ہونے لگتا ہے۔
 
M

MAL1

مہمان
السلام و علیکم دوستو

امید ھے محفل میں ھماری جگہ بہی نکل آے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top