کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہو ملائکہ ؟ بارش بارش بارش کرتی رہتی تھی اب ارمان پورا ہوگیا ؟‌
 

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام
کیسی ہو ملائکہ ؟ بارش بارش بارش کرتی رہتی تھی اب ارمان پورا ہوگیا ؟‌

ہاںںںںںںںںںںںںںں بہت بہت بہت مزا آیا کیا بتاؤ صنح بھی بارش میں نہائی پھر رات میں بھی سردی سے دانت بج رہے تھے پر مزا بہت آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پھر تیز بارش شروع ہوگئی ہے میں جا رہی ہوں:tongue:

لائٹ بھی تھوڑی دیر پہلے ہی آئی ہے رات کی گئی ہوئی تھی
 

زین

لائبریرین
ابو تو اب پہلے سے بہت بہتر ہے اور میں بھی ٹھیک ہوں اسی لئے یہاں گھوم پھر رہا ہوں‌


ہاںںںںںںںںںںںںںں بہت بہت بہت مزا آیا کیا بتاؤ صنح بھی بارش میں نہائی پھر رات میں بھی سردی سے دانت بج رہے تھے پر مزا بہت آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پھر تیز بارش شروع ہوگئی ہے میں جا رہی ہوں:tongue:

لائٹ بھی تھوڑی دیر پہلے ہی آئی ہے رات کی گئی ہوئی تھی

لیکن یہاں تو مون سون کی بارش ہوئی ہی نہیں‌:(

اور تم اپنا خیال رکھنا کہیں بیمار نہ ہوجانا
 

خوشی

محفلین
بوچھی بہن آپ کے دستخط دیکھے ، مجھے اس بات کا علم نہ تھا اب خیال رکھوں گی ،میں بھی کہوں میرے آتے آپ بھاگ کیوں‌جاتی ھیں :crying3::crying3::crying3:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی بہن آپ کے دستخط دیکھے ، مجھے اس بات کا علم نہ تھا اب خیال رکھوں گی ،میں بھی کہوں میرے آتے آپ بھاگ کیوں‌جاتی ھیں :crying3::crying3::crying3:





یہ صرف مردوں کے لئے ہیں خوشی ، ،۔ اور جہاں تک مجھے علم ہے آپ میل نہیں فیمیل ہیں :battingeyelashes:

بس مجھے سے کسی مرد کی بے تکلفی نہیں برداشت ہوپاتی وہ بھی جو آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن کا ہو :chatterbox: اسی لئے احیتاطن لکھ لگا رکھے ہیں ، کہ جو نئا آئے وہ یہ پڑھکر ہی نا بولے لکھے کچھ بھی مجھ سے ۔۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top