انگریزی میں بھی تو فہیم ہی کہلاتا ہے۔ سو اردو میں بھی فہیم ہی کہلائے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 4، 2009 #861 انگریزی میں بھی تو فہیم ہی کہلاتا ہے۔ سو اردو میں بھی فہیم ہی کہلائے گا۔
فہیم لائبریرین ستمبر 4، 2009 #863 وعلیکم السلام۔ جی یہ بندہ تو اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت ہے۔ آپ سنائیے۔
فہیم لائبریرین ستمبر 4، 2009 #864 شمشاد نے کہا: انگریزی میں بھی تو فہیم ہی کہلاتا ہے۔ سو اردو میں بھی فہیم ہی کہلائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچنا پڑے گا اس معاملے میں۔ برسوں کی پہچان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ تھوڑا وقت طلب ہے۔
شمشاد نے کہا: انگریزی میں بھی تو فہیم ہی کہلاتا ہے۔ سو اردو میں بھی فہیم ہی کہلائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچنا پڑے گا اس معاملے میں۔ برسوں کی پہچان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ تھوڑا وقت طلب ہے۔
زین لائبریرین ستمبر 4، 2009 #869 آج زین کہاں رہ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام بھی کرنا ہوتا ہے شمشاد بھائی ۔ ابھی کام تمام ہوا تو تشریف لے آیا ہوں
آج زین کہاں رہ گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام بھی کرنا ہوتا ہے شمشاد بھائی ۔ ابھی کام تمام ہوا تو تشریف لے آیا ہوں
عسکری معطل ستمبر 4، 2009 #872 اچھا فہیم بھائی آپ سناؤ کیسے ہو کہاں ہو کسی نئے ایڈونچر پر تو نہیں نکل گئے
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2009 #876 چن جی کشت نہیں ہوتا، کشٹ ہوتا ہے۔ آپ کے ہاں کیا ٹ نہیں ہوتی جو آپ ت بولتے ہیں۔