باجو حجاب تو عرصہ سے محفل سے غائب ہیں۔ کیسی ہیں؟ انہیں پیغام دیں کہ کبھی محفل میں بھی آ جایا کریں۔ اور کچھ نہیں تو رمضان میں کسی نئی ڈش کی ترکیب ہی لکھ جائیں۔
آج اچھا لگا بہت عرصے بعد عمار ،حجاب ،آپ اور میں نے چیٹ کی بس سارہ کی کمی باقی رہی
عمار سے کہنا باجو کہہ رہی ہیں آکر یہاں دو چار منٹ ہم سبکو بھی دے جایا کرے ۔
خوش آمدید ظفر بھائی
کہاں رہے اتنا عرصہ؟ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دوبارہ دیکھ کر۔
وعلیکم السلام
میں ٹھیک نہیں ہوں، باقی امیدہے ٹھیک ہی ہوںگے
ایک مچھر آدمی کو بیمار بنادیتا ہے
شمشاد بھائی بس میں اس دنیا کی بھیڑ میں کھو گیا تھا ٹائم نکالنا بہت مشکل ہو گیا ہے آپ لوگوں کی دعا کی ضرورت ہے