کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
میں تو فٹ پاتھ پر کھڑا ہوں
کبھی کبھی بے قا بو ٹرک فٹ پاتھ پر کھڑے لوگوں پر بھی چڑ دوڑتے ہیں:rollingonthefloor:
وعلیکم السلام

کہاں غائب ہیں آپ:confused: :battingeyelashes:

ایتھے ہئ آپ کے پاس سوچا سب تنگ رہتے ہین مجھ سے کیوں‌نا کچھ دن سب کو چین کی سانس لینے دوں:noxxx:
 

زینب

محفلین
وعلیکم سلام ۔ شکر ہے منہ تو دیکھایا آپ نے۔ کہاں تھیں؟ گبین پریشان ہو رہا تھا کہ میری خالہ گم ہو گئی ہے
کیسا ہے میرا بھانجا کیا بتاوں سس بہت بری طرح کہیں پھنس گئی تھی جیسے ہی آزادی ملی میں اپ کے پاس دوڑی چلی آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سوات واپس چلی گئی ہیں‌کیاِ؟
گمشدگی کا اشتہار دے دینا تھا نا

کیا فائدہ خرچہ کرنے کا انہیں پتا تھا میں‌جیسے تیسے یہاں‌آہی جاوں‌گی نا
 
جیوندی رہو ۔ میرا مشورہ کام آیا کہ نئیں ۔؟ اور آ بھی گئی آن لائن اور مجھے بتانا بھی پسند نہیں کیا چل کوئی گل نئیں ۔ طلحہ کا داخلہ کروا دیا ہے اسپرنگ ڈیل میں اور دو دن سے وہ جا بھی رہا ہے اسکول ۔ گھر بھی منصورے میں ملا ہے فیر بھی کوئی گل نئیں چلو لائف تو ٹریک پر آئی نا ۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور کام آیا ہو گا آپ کا مشورہ، آیا کیوں نہیں ہو گا، ویسے وہ خود لگتا ہے آجکل پیدل ہے۔
 

زینب

محفلین
جیوندی رہو ۔ میرا مشورہ کام آیا کہ نئیں ۔؟ اور آ بھی گئی آن لائن اور مجھے بتانا بھی پسند نہیں کیا چل کوئی گل نئیں ۔ طلحہ کا داخلہ کروا دیا ہے اسپرنگ ڈیل میں اور دو دن سے وہ جا بھی رہا ہے اسکول ۔ گھر بھی منصورے میں ملا ہے فیر بھی کوئی گل نئیں چلو لائف تو ٹریک پر آئی نا ۔۔۔!

ہایئں اپ نے کل نہین دیکھا تھا مجھے ویسے فیصل بھائی مجھے اپ سے بہت ضروری باتکرنی تھی ابھی پی ایم کرتی ہوں‌۔۔۔۔۔جہاں تک مشورے کی بات ہے تو پا جی میں چکنا گھڑا ہوں کوئی سمجھ میرے ہاتھ لگے بنا ہی پھیسل جاتی ہے:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top