زینب
محفلین
کبھی کبھی بے قا بو ٹرک فٹ پاتھ پر کھڑے لوگوں پر بھی چڑ دوڑتے ہیںمیں تو فٹ پاتھ پر کھڑا ہوں
وعلیکم السلام
کہاں غائب ہیں آپ
ایتھے ہئ آپ کے پاس سوچا سب تنگ رہتے ہین مجھ سے کیوںنا کچھ دن سب کو چین کی سانس لینے دوں
کبھی کبھی بے قا بو ٹرک فٹ پاتھ پر کھڑے لوگوں پر بھی چڑ دوڑتے ہیںمیں تو فٹ پاتھ پر کھڑا ہوں
وعلیکم السلام
کہاں غائب ہیں آپ
کیسا ہے میرا بھانجا کیا بتاوں سس بہت بری طرح کہیں پھنس گئی تھی جیسے ہی آزادی ملی میں اپ کے پاس دوڑی چلی آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سوات واپس چلی گئی ہیںکیاِ؟وعلیکم سلام ۔ شکر ہے منہ تو دیکھایا آپ نے۔ کہاں تھیں؟ گبین پریشان ہو رہا تھا کہ میری خالہ گم ہو گئی ہے
گمشدگی کا اشتہار دے دینا تھا نا
السلام علیکم
معلوم ہوا ہے کہ چاند کی بڑھیا پھر زمین پر ٹپک پڑی ہے
اچھا اچھا بول خالہ ابھی میں نے دیکھا کیا ہے دنیا میں
جیوندی رہو ۔ میرا مشورہ کام آیا کہ نئیں ۔؟ اور آ بھی گئی آن لائن اور مجھے بتانا بھی پسند نہیں کیا چل کوئی گل نئیں ۔ طلحہ کا داخلہ کروا دیا ہے اسپرنگ ڈیل میں اور دو دن سے وہ جا بھی رہا ہے اسکول ۔ گھر بھی منصورے میں ملا ہے فیر بھی کوئی گل نئیں چلو لائف تو ٹریک پر آئی نا ۔۔۔!
دیکھ لیںیہ زینب جی مجھے بھول گئی ھیں