کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ادھر بھی بریانی، ادھر بھی بریانی، لیکن یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ گوشت کی ہے یا مرغے کی۔
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ بس تھکاوٹ محسوس ہورہی ہے آج ہم گئے تھے ہنہ جھیل ۔ بڑا مزہ آیا

آپ کیسے ہیں‌؟‌ اور ہاتھ اب کیسا ہے ؟
 

عسکری

معطل
چلو اچھا ہے ڈاکٹر کو دکھایا کرو بھائی اور اب پلییز یار میرے ہاتھ کو بھول جاؤ وہ کوئی 1 مہینے سے ٹھیک ہے:grin:
 

زین

لائبریرین
جی ٹھیک

اچھا! لیکن مجھے نہیں تھا پتہ نا
ظہیر بھائی نظر نہیں آئے کئی دنوں‌سے کہاں غائب ہیں‌ آپ کو کوئی خیر خبر ہے ان کی ‌؟‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top