ملائکہ
محفلین
نہیں جو کچھ پیسے تھے وہ تو تم لے گئی
بیمار لوگوں کو پریشان کرنا اچھی بات نہیں
نہیں جو کچھ پیسے تھے وہ تو تم لے گئی
واقعی ، ملائکہ بہت شریف "بچی" ہے وہ کسی کو تنگ نہیںکرتی
اس میں کوئی شک
السلام علیکم
بچہ لوگ کیسے ہیں؟
اور شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ؟
بچہ میں ہوں (تم تو ہو ہی نہیںسکتی نانی اماں )