لاک کرو نیا دھاگہ کھل چکا ہےشمشاد بھائی
خوشی محفلین ستمبر 9، 2009 #1,004 وعلیکم السلام عبداللہ جی نے پہلی بار نیا دھاگہ کھول لیا ھے آپ بھی ادھر چلیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 9، 2009 #1,006 اب کس محفل پر آنا ے یہاں یا وہاں لگتا ہے شمشماد بھائی اس دھاگے کو بند کرنے والے ہیں
خوشی محفلین ستمبر 9، 2009 #1,010 آپ کی انھی بے تکی باتوں کی وجہ سے سر درد لگ جاتا ھے شمشاد جی لاک کریں یہ دھاگہ عبد اللہ سمیت
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2009 #1,013 پیشتر اس کے کہ حالات بگڑ جائیں، بہتر یہی ہے کہ اس کو مقفل کر دیا جائے۔