اب غالباً قتیل غالب
محمد وارث لائبریرین مئی 31، 2007 #1,468 لیجیے حضور آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ہوگیا، لیکن ادھر کرنا کیا ہے
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2007 #1,475 نہیں 100 پورے ہو گئے تو بنیا کامیاب ہو جائے گا۔ ابھی دوسرا دھاگہ کھولتا ہوں۔ لیکن یہ تو پہلے ہی کھل چکا ہے۔
نہیں 100 پورے ہو گئے تو بنیا کامیاب ہو جائے گا۔ ابھی دوسرا دھاگہ کھولتا ہوں۔ لیکن یہ تو پہلے ہی کھل چکا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2007 #1,476 نئے دھاگے کا ربط یہ رہا : کون ہے جو محفل میں آیا 5 اور اس کو لگ گیا تالا۔