کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی میں واپس آ گیا ہوں

کہیے کیسے مزاج ہیں؟ امی جان کیسی ہیں؟
دل لگ گیا ان کا وہاں۔
 

ظفری

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے شمشاد بھائی آپ سنائیں
امی بھی ٹھیک ہیں ۔ دل تو لگ گیا ہے یہاں ۔۔ مگر سسٹر کا انتظار کر رہیں ہیں کہ والد صاحب کی وفات کے بعد سے اس کو نہیں دیکھا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا بہن کے پاس جانے کا ارادہ یا اس نے یہاں آپ کے پاس آنا ہے؟

ابھی قیصرانی تھے تو سہی ادھر
 

ظفری

لائبریرین
کبھی یہاں کبھی وہاں ۔۔ مگر زیادہ تر بہن کے پاس ہی ان کا قیام رہتا ہے ۔ اور اس دفعہ بھی وہ زیادہ تر وہیں رہیں گی کہ کیونکہ ہماری ایک ہی اکلوتی بہن ہے ۔ اور امی ہم دوبھائیوں سے زیادہ اس سے زیادہ اٹیچ ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماؤں کو بیٹوں کے مقابلے میں بیٹیاں ہمیشہ ہی پیاری ہوتی ہیں اور بیٹیاں بھی زیادہ تر ماؤں پر ہی صدقے واری رہتی ہیں۔ یہ ایک فطری عمل ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹیوننگ تو ایک جاری عمل ہے۔ جونہی کوئی نئی چیز ضرورت ہوتی ہے تو وہ انسٹال کر لیتا ہوں :)
 

الف عین

لائبریرین
کیا عبّاس میاں ۔ ایک پارٹ سکس بھی کھول دیں۔ یا تم سکس کھول دو، میں سیون کھولتا ہوں۔
ادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top