کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں حمزہ کو کمپیوٹر کے لئے جو وقت دیا ہوا ہے پھر اس پر بھی خود ہی قبضہ کر لیتی ہوں ۔۔۔۔ یہ حمزہ کا مؤقف :)
اور میرا مؤقف یہ کہ حمزہ میرے وقت میں تخریب کاری کرتا ہے اس لئے میں اس کے وقت میں۔۔۔ تو حساب برابر :)
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام شگفتہ

حمزہ کی ناراضگی ختم ہونے میں کتنے منٹ رہ گیے ہیں؟ :wink:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ختم ہو چکی ناراضگی :)

اب کچھ نئے مسائل ڈھونڈنا ہیں نئی ناراضگی کے لئے :)

جویریہ تمام دن کیسا گذرا ؟

شمشاد بھائی کہاں ہیں آپ ؟
 
الف عین

لائبریرین
مجھ کو ہی بلا لیا ہوتا تو تمھارے پہنچے ہوئے ہونے کا یقین آ جاتا۔
کیون شگفتہ؟
 
الف عین

لائبریرین
**** منصور۔ وہیں پہنچنا جہاں‌پہنچ کر آدمی بلکہ ماورائ انسان کو پتہ چل جاتا ہے کہ اب کون آنے والا ہے۔۔۔۔
*** ضبط، میں نے ای میل کیا تھا نا تم کو۔ بشیر بدر سے فون پر بات چیت نہ ہو سکی تو میں نے ان کو ’گھونگھا خط‘ بھیجا ہے۔ جواب نہیں بھی ملا تو میں‌نے نیٹ سے کچھ شاعری کاپی پیسٹ کر رکھی ہے۔ تم بھجوا دو تو اس کو ملا کر ای بک بنا دیں گے کسی نئے نام سے۔
اب ضبط
 
عمر سیف

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
۔
*** ضبط، میں نے ای میل کیا تھا نا تم کو۔ بشیر بدر سے فون پر بات چیت نہ ہو سکی تو میں نے ان کو ’گھونگھا خط‘ بھیجا ہے۔ جواب نہیں بھی ملا تو میں‌نے نیٹ سے کچھ شاعری کاپی پیسٹ کر رکھی ہے۔ تم بھجوا دو تو اس کو ملا کر ای بک بنا دیں گے کسی نئے نام سے۔
اب ضبط
چلیں میں رات میں آپ کو جتنی بھی لکھی ہے میل کر دیتا ہوں۔

اب چاچو
 
پاکستانی

محفلین
اور ‘بزمِ یاراں‘ کے بارے میں کیا خیال ہے
questions2.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top