کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
جی وہ کہہ رہی ہیں آپ بھیج دیں۔
وہ آپ کی یاہو کی آئی ڈی کو م س ن پر ایڈ‌ کرلیں گی۔
 
فہیم

لائبریرین
شاہ110 صاحب
آپ کے لیے باجو کا پیغام ہے۔
آپ کی میل کے جواب میں۔

باجو کہہ رہی ہیں کہ کوئی بات نہیں
آپ جب ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں گے
تو ہنسی مذاق بھی ہوجائے گا۔

ختم شد
 
فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ جناب فہیم صاحب پیغام پہچ گیا مجھ تک باجو کو بتادیجئے گا ۔

اور ایک دفعہ آپ کا پھر شکریہ ۔

آپ کے شکریہ کا شکریہ:)

باجو نے کہا ہے کہ آپ کے ساتھ بات چیت کی جائے۔
تاکہ آپ بھی بات چیت کریں۔

اور سنائیں کیسے ہیں آپ۔
اتنا خاموش خاموش کیوں رہتے ہیں۔
 
شاہ حسین

محفلین
اب تو یقین ہو چلا ہے مجھے باجو بلوا کر ہی چھوڑیں گی ڈر اصل باجو نے ایک چیز سے ڈرا دیا ہے آپ پوچھ لیں انُ سے کہ وہ کیا چیز ہے ۔ ! اس لئے اب بولنا پڑ رہا ۔ :)

اور کم بولنے کی وجہ کم علمی ہی ہے ۔
 
ان سے پوچھے بغیر بھی اگر تکہ ماروں تو شاید درست لگے کہ وہ چیز باجو کے دستخط میں لکھی تحریر ہی ہوگی:grin:

اور جناب آپ کی دوسری بات سے مجھے بالکل اتفاق نہیں۔ کم علمی والی۔
کیونکہ ماشاءاللہ آپ صاحب علم شخصیت ہیں۔
 
خوشی

محفلین
میں نے ذپ کیا ھے
ویسے کہاں بھیجنا تھی

اور ہاں یہ شاہ جی چپ کہاں رہتے ھیں درود شریف لکھتے رھتے ھیں ناں
 
شاہ حسین

محفلین
ان سے پوچھے بغیر بھی اگر تکہ ماروں تو شاید درست لگے کہ وہ چیز باجو کے دستخط میں لکھی تحریر ہی ہوگی:grin:

اور جناب آپ کی دوسری بات سے مجھے بالکل اتفاق نہیں۔ کم علمی والی۔
کیونکہ ماشاءاللہ آپ صاحب علم شخصیت ہیں۔

نہیں ایک خاص چیز جو وہ صرف میرے لئے لائی ہیں ۔
 
خوشی

محفلین
بوچھی جی سے کہیں سب کے لئے کچھ نہ کچھ لاتی ھیں میرے لیے کچھ بھی نہیںںںںںںںںںںںںںںں
 
فہیم

لائبریرین
لیکن شاہ صاحب کے لیے تو وہ جو چیز لائی ہیں۔
اس سے تو لگتا ہے شاہ صاحب تھوڑا گھبرائے ہوئے سے ہیں:noxxx:

خوشی جی آپ کے لیے کیا لائیں وہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top