بس باجو زندہ ہیںزندگی پریشر میں ہے آجکل
فون کا مت پوچھیں عزاب ہے زندگی میں فون
لڑکی اللہ توبہ بد دعا نا دیں ایک یہی مصبتیں کم ہیں کیا
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہمگر زندگی میں پریشر کس چیز کا ہے ،
اتنی سی عمر میں آخر اتنے عذاب
تمہارے ہاں کیا 17 سال سے بڑھاپا شروع ہو جاتا ہے؟
تمہارے ہاں کیا 17 سال سے بڑھاپا شروع ہو جاتا ہے؟
بڈھا گھر پے ہے؟ میرا مطلب ہے زین گھر پے ہے کیا؟