ملائکہ
محفلین
بلی ہے یا عمرو عیار کی زنبیل؟ اس کو کراچی کا کچرا کھانے پر لگا دو کم از کم شہر تو صاف ہو جائے گا۔
میری بلی کچرا نہیں کھاتی
بلی ہے یا عمرو عیار کی زنبیل؟ اس کو کراچی کا کچرا کھانے پر لگا دو کم از کم شہر تو صاف ہو جائے گا۔
میری بلی کچرا نہیں کھاتی
وعلیکم السلام
میں بہت اچھا ہوں
تو کیا سوہن حلوہ کھاتی ہے بلی ہی ہے نا؟
یہ بھتیجی اس وقت کیسے آ گئی؟ لگتا ہے اس کو نیند نہیں آ رہی ہو گی۔
خاص الخاص بلی ہے
بس یار دو تین تو اسی میں بھی مصروف رہے ۔ اتنا شر شور تھا پیکج کا اور تھا اس میں کچھ بھی نہیںویسےہیں یار تھوڑے دبلے ہو گئے ہیں بس تم سناؤ کہیں حقوق بلوچستان بل بنانے تو نہیں گئے تھے
میری بھتیجی تم سے کیوں جیلس ہونے لگی؟
جی جم جم آؤ، خوش آمدید۔
میں دفتر میں ہوں اور بس ابھی جانے والا ہوں۔