کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
زین میرا تو کل کا دن گھر میں ہی گزرے گا۔
کل ہمارے یہاں قربانی ہے اس لیے گھر کے
کاموں میں‌ ہی وقت گزرے گا۔
 

ملائکہ

محفلین
اووووووووووووووووووو آپ کو بھی عید مبارک بہت بہت، آپ کہاں سے نکل آئیں:confused:

بل میں سے نکل کر آئی ہوں:biggrin:

السلام علیکم۔ کیسے ہو زین؟ ملائکہ؟

وعلیکم السلام بھائی میں تو ٹھیک ہوں زین کا اوپر والا حصہ خالی ہے اس لئے دوسروں کا کھا رہا ہے
 
وعلیکم السلام
ہم آپ سے ناراض ہیں ۔ بڑے بے وفا ہوگئے ہیں آپ

اوہو۔۔۔ ہمارا چھوٹا بھائی ہم سے ناراض ہوگیا :( بھئی بے وفا کہاں ہوئے؟ دیکھو تو، یاد رکھتے ہیں جب ہی تو یہاں ہیں۔

وعلیکم السلام

کبھی ہمارا حال بھی پوچھ لیا کرو۔

اچھا، مجھے نہیں پتا تھا کہ تم بھی ان دھاگوں کو کھنگال رہے ہو۔ تمہیں sms کیا ہے نا ابھی۔۔۔ اور سناؤ، کیسے مزاج ہیں؟
 
وعلیکم السلام بھائی میں تو ٹھیک ہوں زین کا اوپر والا حصہ خالی ہے اس لئے دوسروں کا کھا رہا ہے

زین کو پہلے یہ تصدیق کرلینی چاہیے کہ وہ جن کا اوپر والا حصہ کھانا چاہ رہا ہے، اُن کے حصے میں بھی کچھ بھرا ہوا ہے یا خالی خولی ہے :tongue:
 

فہیم

لائبریرین
اچھا، مجھے نہیں پتا تھا کہ تم بھی ان دھاگوں کو کھنگال رہے ہو۔ تمہیں sms کیا ہے نا ابھی۔۔۔ اور سناؤ، کیسے مزاج ہیں؟

مزاج تھوڑے رومانوی سی ہیں آج کل۔

تم سناؤ کوئی نئی تازہ۔
بال بچے تو ٹھیک ہیں نہ۔
بڑے بیٹے کی شادی کب ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اوہ یعنی ابھی بھی چھٹی نہیں ہوئی پوری طرح۔

چلیں خیر نال جائیں۔
اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اور خوش رہیے گا۔

اللہ حافظ
 

زین

لائبریرین
اوہو۔۔۔ ہمارا چھوٹا بھائی ہم سے ناراض ہوگیا :( بھئی بے وفا کہاں ہوئے؟ دیکھو تو، یاد رکھتے ہیں جب ہی تو یہاں ہیں۔


اچھا، مجھے نہیں پتا تھا کہ تم بھی ان دھاگوں کو کھنگال رہے ہو۔ تمہیں sms کیا ہے نا ابھی۔۔۔ اور سناؤ، کیسے مزاج ہیں؟

ہمیں تو کبھی بھول سے بھی ایس ایم ایس نہیں کیا آپ نے

زین کو پہلے یہ تصدیق کرلینی چاہیے کہ وہ جن کا اوپر والا حصہ کھانا چاہ رہا ہے، اُن کے حصے میں بھی کچھ بھرا ہوا ہے یا خالی خولی ہے :tongue:
:applause::applause:

مزاج تھوڑے رومانوی سی ہیں آج کل۔

تم سناؤ کوئی نئی تازہ۔
بال بچے تو ٹھیک ہیں نہ۔
بڑے بیٹے کی شادی کب ہے۔

مزاج رومانوی ہیں یا :thumbsdown:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top