ماشاء اللہ کیا ہی خوبصورت باتیں ہو رہی ہیں۔ جاری رکھیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2009 #863 یہاں عید زیادہ تر سو کر ہی گزرتی ہے یا پھر سارا دن فون پر دوسروں کو عید مبارک کہتے ہوئے، تو ہماری عید بھی ایسے ہی گزری۔
یہاں عید زیادہ تر سو کر ہی گزرتی ہے یا پھر سارا دن فون پر دوسروں کو عید مبارک کہتے ہوئے، تو ہماری عید بھی ایسے ہی گزری۔
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #866 جو سوتا ھے وہ ،،،،،،،،،،کھوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو تا ھے
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #870 کچھ سوال پوچھے نہیں جاتے بن کہے سمجھے جاتے ھیں سمجھےآپ یا نہیں ، ویسےآُپ کے ترجمے سے لڑائی کا اندیشہ ھے
کچھ سوال پوچھے نہیں جاتے بن کہے سمجھے جاتے ھیں سمجھےآپ یا نہیں ، ویسےآُپ کے ترجمے سے لڑائی کا اندیشہ ھے
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #871 آپ پروا مت کیجئے لڑائی ہم ہونے نہیں دینگے اور اگر ہو بھی گئی تو ہم آپ کے ساتھ ہونگے۔
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #873 ارے واہ آپ خود کو تنہا تو سمجھئے ہی نہیں۔ دیکھئے ہم ساتھ ہیں ہی بوچھی اپیا بھی ساتھ ہیں۔ اور ہمارے حوالے سے شمشاد بھائی، چاچو، ماوراء بٹیا، سارہ بٹیا، شبانہ بٹیا، تعبیر اپیا، فہیم بھائی، عندلیب اپیا اور ایسے کئی لوگوں کی قطار موجود ہے آپ کے ساتھ۔
ارے واہ آپ خود کو تنہا تو سمجھئے ہی نہیں۔ دیکھئے ہم ساتھ ہیں ہی بوچھی اپیا بھی ساتھ ہیں۔ اور ہمارے حوالے سے شمشاد بھائی، چاچو، ماوراء بٹیا، سارہ بٹیا، شبانہ بٹیا، تعبیر اپیا، فہیم بھائی، عندلیب اپیا اور ایسے کئی لوگوں کی قطار موجود ہے آپ کے ساتھ۔
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #874 بوچھی جی اور امین فہیم تک تو ٹھیک ھے خیر کوئی اور بات کرتے ھیں ویسے ایک بات کہوں انسان کبھی ھزاروں میں اکیلا اور کبھی اکیلا بھی خود کو ہجوم میں محسوس کرتا ھے
بوچھی جی اور امین فہیم تک تو ٹھیک ھے خیر کوئی اور بات کرتے ھیں ویسے ایک بات کہوں انسان کبھی ھزاروں میں اکیلا اور کبھی اکیلا بھی خود کو ہجوم میں محسوس کرتا ھے
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #875 جی میں آپ کی بات سے صد فیصد متفق ہوں کبھی کبھی تنہائی کے دورے پڑتے ہیں اور کبھی ہجوم کا غلبہ ہوتا ہے۔
جی میں آپ کی بات سے صد فیصد متفق ہوں کبھی کبھی تنہائی کے دورے پڑتے ہیں اور کبھی ہجوم کا غلبہ ہوتا ہے۔
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #876 دوروں کی بات مت کریں مجھے پاکستان کے حکمرانوں کے بیرونی دورے یاد آنے لگتے ھیں