کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ بٹیا کو اپنی رحمت دے سیراب کرے۔ ناریل کا پانی تو مجھے بہت مرغوب ہے۔ایسا کیجئے بٹیا کہ تھوڑا سا آپ پی لیجئے پھر ہم پی لیتے ہیں۔
 
شمشاد بھائی ابھی کولیسٹرال سے ڈرنے کے میرے دن نہیں آئے۔

ملائکہ بٹیا آپ کی پڑھائی کیسی جا رہی ہے ان دنوں اور پروگرامنگ میں‌کیا کچھ سیکھا؟
 
ما شاء اللہ! بہت خوب۔ کیلکیولیٹر میں کون کون سے آپریشنز شامل کئے تھے؟ اور انپٹ کیسے طلب کرتے تھے؟

ممکن ہو تو http://extpaste.com میں اپنا کوڈ پیست کر کے دکھائیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب۔

بھتیجی وہ کیلکولیٹر مجھے بھی بھیج دو۔ میرے پاس بہت پیسے جمع ہو گئے ہیں۔ ذرا ان کا حساب کرنا ہے۔
 
ما شاء اللہ۔

جب آپ سی کی پروگرامنگ تھوڑا اور سیکھ لیں گی تب میں آپ کو جاوا اسکرپٹ سیکھنے کا مشورہ دوں گا۔ پر ابھی اس میں کافی وقت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top