ماشاء اللہ آج تو رونق لگ رہی ہے اس دھاگے پر۔ فہیم کا گلہ دور ہونا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2009 #221 ماشاء اللہ آج تو رونق لگ رہی ہے اس دھاگے پر۔ فہیم کا گلہ دور ہونا چاہیے۔
زین لائبریرین دسمبر 8، 2009 #222 جیہ نے کہا: وعلیکم سلام زین ۔ ہم ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بھی ٹھیک ہیں گبین کیسا ہے ؟ سوات کے حالات کیسے ہیں اب ؟ ، موسم کیسا ہے ۔ یہاںتو درجہ حرارت منفی 8 تک پہنچ گیا ہے
جیہ نے کہا: وعلیکم سلام زین ۔ ہم ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بھی ٹھیک ہیں گبین کیسا ہے ؟ سوات کے حالات کیسے ہیں اب ؟ ، موسم کیسا ہے ۔ یہاںتو درجہ حرارت منفی 8 تک پہنچ گیا ہے
فہیم لائبریرین دسمبر 9، 2009 #229 نہیں نہیں میں ابھی کوئی گلہ نہیں کررہا اور خوشی صاحبہ آپ کا آداب بخوشی قبول ہے۔ تسلیمات۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2009 #230 یہ لیں میری ادھر کی حاضری اور اس وقت تو زین کو آنا چاہیے۔ دبئی والے بھی آ سکتے ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 9، 2009 #231 اورفیصل آبا د والے بھی تو آ سکتے ہیں نا ،،، ہم بھی آپ سب کی خدمت میں آداب پیش کرتے ہیں۔
زین لائبریرین دسمبر 9، 2009 #232 شمشاد نے کہا: یہ لیں میری ادھر کی حاضری اور اس وقت تو زین کو آنا چاہیے۔ دبئی والے بھی آ سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اُس وقت بارش میں بھیگ رہا تھا ، مزہ آگیا
شمشاد نے کہا: یہ لیں میری ادھر کی حاضری اور اس وقت تو زین کو آنا چاہیے۔ دبئی والے بھی آ سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اُس وقت بارش میں بھیگ رہا تھا ، مزہ آگیا
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2009 #233 آ تو سکتے ہیں لیکن فیصل آباد میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اور دھول مٹی بھی بہت ہوتی ہے۔ یا پھر جس علاقے میں میں جاتا ہوں وہاں کچھ زیادہ ہوتی ہے۔
آ تو سکتے ہیں لیکن فیصل آباد میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اور دھول مٹی بھی بہت ہوتی ہے۔ یا پھر جس علاقے میں میں جاتا ہوں وہاں کچھ زیادہ ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2009 #235 تو کس نے کہا تھا کہ سردیوں میں بارش میں بھیگو۔ اب اگر بھیگ ہی گئے ہو تو دیکھنا کوئی تمہیں نچوڑ نہ دے۔ ہیٹر سے یا دھوپ سے اپنے آپ کو سکھا لو۔
تو کس نے کہا تھا کہ سردیوں میں بارش میں بھیگو۔ اب اگر بھیگ ہی گئے ہو تو دیکھنا کوئی تمہیں نچوڑ نہ دے۔ ہیٹر سے یا دھوپ سے اپنے آپ کو سکھا لو۔