کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
وہ تو آپ کو بڑی پیاری ہے نا فہیم؟ اسی وجہ سے تو سب کو پتہ ہے اس کے بارے میں
 
سارہ خان

محفلین
آپ ان کی ُان کے بارے میں پوچھ رہی‌ تھیں ۔۔۔ اب وہ کوئی تو ہونگی ہی ۔۔۔:tongue:

میں عید کا چاند ۔۔ یعنی کے میرے آنے سے ّید ہو گئی آج محفل پر ۔۔:grin:

آپ خود بھی تو کم کم آتی ہیں اب ۔۔ بلکہ اور بھی بہت سے لوگ کم کم آنے لگے ہیں ۔۔۔
 
بالکل جناب۔ آپ کے آنے پر عید کی سی خوشی ملتی ہے۔ آپ کی بات صحیح کہ خواتین ارکان کم آتی ہیں اب محفل پر۔ اس کی وجہ معلوم کرنی پڑی گی۔

اور فہیم کے "وہ" کے بارے میں نہیں جانتیں ؟ کان اسھر کریں چپکے سے بتا دوں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسر پسر کسر پسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب تو سمجھ گئی ہوں گی :grin:
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی دعا تو ایسے کر رہے ہیں جیسے خواتیں نہیں خود کش اکٹھے ہوگئے ہوں ۔۔:tongue:

میں تو جا رہی ہوں نیند آ رہی ہے بہت ۔:sleepy: ۔ اللہ حافظ سب کو ۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
بالکل جناب۔ آپ کے آنے پر عید کی سی خوشی ملتی ہے۔ آپ کی بات صحیح کہ خواتین ارکان کم آتی ہیں اب محفل پر۔ اس کی وجہ معلوم کرنی پڑی گی۔

اور فہیم کے "وہ" کے بارے میں نہیں جانتیں ؟ کان اسھر کریں چپکے سے بتا دوں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسر پسر کسر پسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب تو سمجھ گئی ہوں گی :grin:

یعنی آپ یہ ثابت کرنا چاہتی ہیں۔
کہ آپ کے پاس وہ چیز ہے
جس سے سمجھا جاتا ہے:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top