کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہنسنا منع ہے۔
بالوں پر بھی اور انداز پر بھی:noxxx:

یہ دیکھیں۔

DSC01033.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ارے بھئی وہ غلطی میں ڈیلیٹ ہوگئی۔
میں فوٹو بکٹ کے اکاؤنٹ کی صاف ستھرائی کررہا تھا۔
اتفاق سے اس پر بھی ہاتھ پڑ گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ نہ ایسا نہ کرنا، پہلے ہی ملک میں حالات اچھے نہیں ہیں۔

فہیم بھائی اپنی کوئی دوسری ہی تصویر لگا دو۔
 

فہیم

لائبریرین
لیں جی دوسری کیوں۔
میں نے دوبارہ وہی اپلوڈ کردی ہے۔

کہاں ہو زین آکر دیکھ لو۔
کہیں یہ نہ کہو کہ میں تمہاری بات نہیں مانتا:)
DSC01033.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top