جیآپ کے کہنے پہ دیکھی ھے کیا وہ اب 15000 کے بعد ممتاز ہوئے ھیں
خوشی محفلین دسمبر 13، 2009 #403 مجھے لگ رہا ھے آپ چاھتے ھیں میں دھاگہ بناؤں ان کا مگر یہ تو بدلہ اتارنے والی بات ہوجائے گی مبارک ہو امین فہیم جی
مجھے لگ رہا ھے آپ چاھتے ھیں میں دھاگہ بناؤں ان کا مگر یہ تو بدلہ اتارنے والی بات ہوجائے گی مبارک ہو امین فہیم جی
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #404 توبہ کیجئے یہاں بدلہ اتارنے کی بات کہاں سے آ گئی۔ پر اپیا دھاگہ کھولتیں تو اچھا لگتا۔
خوشی محفلین دسمبر 14، 2009 #405 میں نے بنا دیا کیونکہ امین فہیم اس فورم کے بہت نائس رکن ھیں اور میرا حوصلہ ہمیشہ بڑھایا انھوں نے ،
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #410 کراچی کے تو ہین اور بھائی بھی ہیں پر پتا نہیں مخصوص قسم کے بھائی کیسے ہوتے ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #416 وعلیکم السلام کیسی ہیں اپنی ناعمہ بٹیاِ؟ بہت دعائیں ملائکہ بٹیا کے پریکٹیکل کے لئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2009 #419 تو پھر بارش کا کیوں لکھا، پتہ ہے ناں یہاں تو ہم بارش کو ترستے ہیں اور تم بارش کا بتا کر مجھے اور بھی ترسا رہی ہو۔
تو پھر بارش کا کیوں لکھا، پتہ ہے ناں یہاں تو ہم بارش کو ترستے ہیں اور تم بارش کا بتا کر مجھے اور بھی ترسا رہی ہو۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2009 #420 ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اہل ِ محفل۔۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں۔ ابھی دوسرے اراکین آئیں گے تو وہ اپنا اپنا حال بتائیں گے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اہل ِ محفل۔۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں۔ ابھی دوسرے اراکین آئیں گے تو وہ اپنا اپنا حال بتائیں گے۔