ویزہ کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے ایک بار سوچ لیجئے ۔۔۔جی میں تو ویزہ کے لئے اپلائی کرنے والا ہوں۔
ویزہ کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے ایک بار سوچ لیجئے ۔۔۔جی میں تو ویزہ کے لئے اپلائی کرنے والا ہوں۔
ویزہ کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے ایک بار سوچ لیجئے ۔۔۔
میں کچھ مصروف ہوں ورنہ شریک گفتگو ہوتا
ہزار بار سوچنے میں بھی کوئی قباحت نہیں ۔۔۔دو بار نا سوچ لوں اپیا۔
السلام علیکم زین بھائی کیا حال چال ہیں ۔۔۔؟کیوں تمہارے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا؟؟؟
ہزار بار سوچنے میں بھی کوئی قباحت نہیں ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم زین بھائی کیا حال چال ہیں ۔۔۔؟
کوئی خفیہ ترکیب ہے کیا بٹیا؟
بھئی وہ زین بھائی کی شادی میں شرکت کے لئے اور کب۔
پھر تو آپ کو 10 سال انتظار کرنا پڑے گا