میں بولوں کہ نہ بولوں
سید محمد نقوی محفلین دسمبر 16، 2009 #504 کبھی کبھار ظلم بھی سہہ لینا چاہیے دوستوں کی طرف سے بقول ایرانیوں کے: ہرچہ از دوست آید خوش آید ترجمہ: دوست کی جانب سے جو بھی ملے، باعث مسرت ہے۔
کبھی کبھار ظلم بھی سہہ لینا چاہیے دوستوں کی طرف سے بقول ایرانیوں کے: ہرچہ از دوست آید خوش آید ترجمہ: دوست کی جانب سے جو بھی ملے، باعث مسرت ہے۔