کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

کیسے مزاج ہیں سرکار کے؟ بھئی تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو کرائیں کہ ہم بھی تو اپنے مہمان ک جانیں۔
 
پھر تو کالی مرچ کے چند دانے کوٹ کر دو چمچ گھی میں گرم کر لیجئے اور نوش فرما لیجئے۔ یا دستیاب ہو تو تھوڑا سا شہد بھی مفید ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

عثمان بھائی لفظوں کی اتنی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔ بندہ یہی لکھ دیتا ہے کہ اس وقت سامنے سڑک پر اتنی گاڑیاں جا رہی ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
میں نے بھلا کہاں ہونا ہے۔
بس آج کل کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے۔

آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کریں۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ ادا کرنے کی عادت ھے آپ اسے سنجیدہ نہ لیا کریں:) صرف لکھتی ہوں ادا نہیں کرتی شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top