و علیکم السلام
اب بہت بہتر ہوں۔ انشاء اللہ صبح تک بالکل ٹھیک ہوں گا۔
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم
اور ساتھ میں یہ کہ میں غصے میں نہیں ہوں۔
وعلیکم السلام
اور سنائیں ، آج کادن کیسا گزرا ؟
جی ہم ہیں اپیا۔
میں بھی یہیں موجود ہوں۔
سعود بھائی کیسے ہیں؟
ہم آئے ھیں جناب محفل میں ، ھے کوئی یہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
و علیکم السلام
اب بہت بہتر ہوں۔ انشاء اللہ صبح تک بالکل ٹھیک ہوں گا۔
میں ہوں ۔۔
شمشاد بھائی الحمد للہ ہم بخیر ہیں آپ سنائیں۔
اپیا آپ پہلی بار آئیں تو ہم کلاس کرنے گئے ہوئے تھے اور دوبارہ آئیں تو انکم ٹیکس ریٹرن فارم کے چکر میں گھر سے باہر تھے۔
خوارزمی بٹیا اردو ویب میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے اس محفل کو مزید خوبصورت بنانے میں آپ اپنا حصہ ضرور ڈالیںگی۔