میں ابھی پانچ بجے خالہ کے گھر سے ہوکر آیا ہوں ، قسم سے خالی ہاتھ آیا
آج مادری زبانوں کا عالمی دن ہے کم از کم اس دن تو آزادی ہونی چاہیئےیہ اردو محفل ہی ہے یا میں بھول کر پشتو محفل میں آ گیا ہوں؟
اچھاابھی تمہاری عمر خالی ہاتھ ہی آنے کی ہے۔
سلام علیکم
کیا حال ہیں یہاں سب کے؟
محفل تو اب فضول سے فضول تر ہوتی جارہی ہے۔
اس میں آپ کا کتنا حصہ ہے؟
کم از کم مجھے تو اب فضول ہی لگنے لگی ہے۔
کہ یہاں آکر کیا کیا جائے؟
السلام علیکم
میں کل نہیں آئی مگر کسی نے مجھے یاد بھی نہیں کیا