اور آپ کو ڈاکٹر نے کاہے کی د وا دی:)
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2010 #662 مجھے اس نے کہا تمہیں کسی دوا کی ضرورت نہیں ہے، بس روزانہ ایک گھنٹہ پیدل چلا کرو۔
ڈاکٹر عباس محفلین مارچ 12، 2010 #663 جیہ نے کہا: وعلیکم سلام زین ۔ میرا حال بقول خوشحال خان خٹک۔ پر پرهار نمک پاشي کئ چې پرسش کوي زما نه حال مې خود ورته معلوم دے هيڅ حاجت د ځواب نشته مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے کتنا مشکل سوال پوچھا ہے۔
جیہ نے کہا: وعلیکم سلام زین ۔ میرا حال بقول خوشحال خان خٹک۔ پر پرهار نمک پاشي کئ چې پرسش کوي زما نه حال مې خود ورته معلوم دے هيڅ حاجت د ځواب نشته مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے کتنا مشکل سوال پوچھا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #666 و علیکم السلام لاہور تو آج دھماکوں کی زد میں ہے۔ سات دھماکے ہوئے ہیں آج۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #668 شکریہ جناب بہت شکریہ کل کراچی کا برا حال تھا۔ آج لاہور میں یہ مصیبت آئی۔
زین لائبریرین مارچ 12، 2010 #671 السلام علیکم اور اللہ حافظ میں چلا گھرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر کی طرررررررف
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #674 اس کی ڈانٹ کھانے کا بہت شوق ہے تمہیں، فی الحال اپنی امی کا ڈانٹ کھاؤ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #676 ماں جو ہوئی۔ ابھی بھی دفتر میں ہو، گئے نہیں ابھی گھر۔ ابھی فہیم کو انا چاہیے ناں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2010 #678 ہو سکتا ہے یہی بات رہی ہو۔ مغل صاحب کو دیکھا تھا محفل میں، لیکن وہ ادھر آتے ہی نہیں۔