جیو میںآئے کیا خیر تھی
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2010 #765 او ہو ک کی بجائے گ لکھا گیا۔ ایک چھوٹی سی غلطی کیا سے کیا بنا دیتی ہے۔
فہیم لائبریرین مارچ 13، 2010 #767 ہائیں۔ یہ تو واقعی ک کے گ ہوجانے سے جملے کا ماحاصل ہی تبدیل ہوا چلا ہے۔
فہیم لائبریرین مارچ 13، 2010 #769 خوشی نے کہا: امین فہیم آج ایسی غلطی بار بار دہرا رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کے علاوہ کہاں دھرائی۔ شاید وقت بہت سے بھی زیادہ ہوا چلا ہے۔ مجھے اب بستر کی راہ لینی چاہیے۔ اوکے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔ اللہ حافظ شب بخیر۔
خوشی نے کہا: امین فہیم آج ایسی غلطی بار بار دہرا رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کے علاوہ کہاں دھرائی۔ شاید وقت بہت سے بھی زیادہ ہوا چلا ہے۔ مجھے اب بستر کی راہ لینی چاہیے۔ اوکے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔ اللہ حافظ شب بخیر۔
خوشی محفلین مارچ 13، 2010 #770 اللہ نگہبان آپ نے میتھ کو تھوڑی دیر پہلے متھا لکھا تھا یاد کریںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #778 السلام علیکم صبح کی پہلی حاضری۔ ڈاکٹر صاحب نظر آ رہے ہیں، وہی آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #780 کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب؟ لگتا ہے آجکل مصروفیت کچھ کم ہوئی ہے۔ غزل اور واثق کیسے ہیں؟ کون کون سے کلاس میں ہیں؟
کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب؟ لگتا ہے آجکل مصروفیت کچھ کم ہوئی ہے۔ غزل اور واثق کیسے ہیں؟ کون کون سے کلاس میں ہیں؟