کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ کا احسان ہے، خیریت ہے آپ سنائیں
ہاں، میں عراق گیا ہوا تھا، اس کے بعد سفر کی وجہ سے جو امتحانات رہ گئے تھے ان میں مصروف تھا۔
 

جیہ

لائبریرین
اجی یہ کیا۔ ابھی آئے ہیں اور ابھی سے جانے کی باتیں۔ بقول غالب

ترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ رات کے راہی ہیں، دن میں کہاں ملیں گے تمہیں؟

میں عنقریب احتجاج شروع کرنے والا ہوں، نہیں تو جلدی سے گبین کی نئی تصاویر لگا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بھتیجی اتنے دنوں سے کہاں تھی؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں مل رہی تھی تمہاری کہیں سے بھی۔

کسی کو اپنا نمبر دے دو جو تمہاری خیریت کی اطلاع دے سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top