کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہ بات مجھ سے کرتی تو و ہ جواب دیتا میں ’’ موصوفہ ‘‘ کو۔۔ کہ ایسے سوال سے توبہ توبہ کرتی بھاگ جاتی۔
کوئی ایک بار پوچھا ہے کیا ؟؟ ہزار بار ہزار ؟؟ (‌ہزار کی گنتی بھی بھول گئی ہوگی اب تو ) کیوں زین او ر خرم کیا کہتے ہیں آپ دونوں ؟؟

پچھلی بار میل بھیجی لیکن کوئی جواب نہیں آیا ، اس لئے اس بار کوئی میل وغیرہ نہیں‌کی۔ خیر بہن پر کسی کا زور چلتا ہے اور وہ بھی زینب بہن جیسی ...........:grin:

سلام ۔۔ سلام۔۔ سلام :party:


ادھر کیسے ہیں سب ؟ ابنِ بھیا کیسے ہیں آپ :confused: کیا ہورہا ہے ؟ :battingeyelashes: مغل بھیا ۔، شمشاد جی، فہیم، زین ، عبداللہ ۔۔ راجہ ص ۔۔
زین یہ اوتار میں اتنا مصعوم سا بچہ کون ہے :confused: ۔۔ یہ سچ مچ آپ ہی ہو :chatterbox: ؟
وعلیکم السلام
آپ کیسی ہیں باجو؟
کہاں‌ ہیں :confused:

----
جی، میں‌ہی ہوں :noxxx:
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں‌آپ ؟ بہت دنوں بعد محفل کا شکرلگایا
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ ابھی تک سفر میں ہی ہیں یا گھر واپس آ گئی ہیں؟

گھر پے ہوں جناب :battingeyelashes: ۔۔ چھٹیاں چل رہی ہیں ایک ہفتے کی بچوں کو ، سکولز،کالج ہاف ٹرم کی۔۔
مگر چھٹیاں صرف مناہل ہی انجوائے کررہی ہیں کہ باقی کی دو پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرتیں ہیں اسلئے وہ چھٹیوں میں بھی چھٹیاں نہیں منا سکتیں سوائے سیٹرڈے، سنڈے کے ۔۔
میں مناھل کے ساتھ ہی چھٹی پے ہوں کچھ دن ۔۔ مگر اب گھر پر ہوں ، پرانی روٹین سے لوٹ آئی ہوں ۔۔
 

تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام!

اپیا ہم تو یہیں بیٹھے آپ کی راہ دیکھ رہے تھے۔ اب آپ آئی ہیں تو کچھ سفر کی خبریں بھی بیان فرمائیں گی۔ یا تھکی ہوئی ہوں تو کوئی بات نہیں آرام کر لیجئے ہم آپ کو فون کر کے احوال سن لینگے کسی وقت۔


جی ابنِ بھیا ،، کرتی ہوں کسی روز کال ۔ :battingeyelashes:
 

زینب

محفلین
میں نے آنا ہے اور کس کی مجال جو میرے ہوتے یہاں‌پر بھی مار سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔سلام پا جی کیسے ہیں
 

زین

لائبریرین
واؤؤؤ ۔۔ دیکھنے میں تو بہت مصعوم سا ۔۔ سیدھا سادھا سا بچے نظر آتے ہو ،، مگر آواز سے عمر میں کہیں زیادہ کے لگتے ہو :happy: نائس پک ۔ ۔

می فائن ہوں تھینکس :battingeyelashes:
تعریف کچھ زیادہ ہی ہوگئی :noxxx:
ایسا اکثر ہواہے ، کئی لوگ مجھے فون پر بڑی عمر کا آدمی سمجھتے تھے جب ملاقات ہوئی تو حیران ہوئے ۔ اب بھی بہت سے لوگ جن سے صرف فون پر بات ہوتی ہے اس غلط فہمی میں مبتلا ہے :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں، پہلے ہی کافی دیر ہو گئی ہے۔ اتنی دیر تم محفل کی نگہبانی کرو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top