ڈاکٹر عباس
محفلین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
کیسے ہیں؟ اب اتنی بھی کیا مصروفیت کہ محفل کو چند منٹ بھی نہ دے سکیں۔ غزل اور واثق کیسے ہیں؟
شمشاد بھای میں محفل پر تو روز ہی آتا ہوں لیکن کچھ لکھنے کی فرصت نہی ہوتی۔غزل اور واثق ٹھیک ٹھاک ہیں۔غزل کے امتحان ہونے والے ہیں اور وہ بھی تیاری میں لگی ہے۔