جی آ تو رھے ھیں نظر مگر خفا خفا سے:frustrated:
فہیم لائبریرین فروری 24، 2010 #284 خوشی نے کہا: تو کیسا ہو سکتا ھے پھرررررررررررررررر ویسے شکریہ امین فہیم جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اہسا پوسکتا ہے کہ جب بھی آپ کو میرے مزاج درہم برہم لگیں۔ کان پکڑ کر گدی پر دو لگائیے گا کہ مزاج واپس ٹھکانے پر آجائیں اور اس میں شکریہ کی کیا بات بھلا
خوشی نے کہا: تو کیسا ہو سکتا ھے پھرررررررررررررررر ویسے شکریہ امین فہیم جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اہسا پوسکتا ہے کہ جب بھی آپ کو میرے مزاج درہم برہم لگیں۔ کان پکڑ کر گدی پر دو لگائیے گا کہ مزاج واپس ٹھکانے پر آجائیں اور اس میں شکریہ کی کیا بات بھلا
خوشی محفلین فروری 24، 2010 #285 اوووووووووووو اچھا یہ بات دیر سے بتائی پاکتسان جانے سے پہلے بتاتے تو 2 کیا 4 لگا آتی
فرذوق احمد محفلین فروری 24، 2010 #286 السلام و علیکم کام سے تھوڑا فارغ سوچا کیوںنہ ایک چکر محٍفل کا لگا لیا جائے ۔۔ اب کوئی پیارا سا
خوشی محفلین فروری 24، 2010 #288 توبہ اللہ آپ تو یوں کہہ رھے ھیں جیسے ہم کوئی واردات کرکے کے بھاگے ہوں دن دیہاڑے ڈاکہ جیسی
جیہ لائبریرین فروری 24، 2010 #291 شکریہ شکریہ۔ پشتو کہاوت ہے جس بلا سے چھٹکارا ممکن نہ ہو اس بلا کو ڈھیر ساری مسکراہٹیں دو
خوشی محفلین فروری 24، 2010 #292 ایسا نہ کہیں جانے کب کہاں کسی پہ یہ بات فٹ آ جائے اور وہ برا مان جائے
خوشی محفلین فروری 24، 2010 #296 شاباش برا نہ منانے پہ دی رھیں ھیں کیا ویسے آپ نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی
مدرس محفلین فروری 24، 2010 #299 جیہ نے کہا: شکریہ شکریہ۔ پشتو کہاوت ہے جس بلا سے چھٹکارا ممکن نہ ہو اس بلا کو ڈھیر ساری مسکراہٹیں دو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ آپا کہیں پشتو میں بھی کو ئی عنوان شروع کیا ہے آپ نے
جیہ نے کہا: شکریہ شکریہ۔ پشتو کہاوت ہے جس بلا سے چھٹکارا ممکن نہ ہو اس بلا کو ڈھیر ساری مسکراہٹیں دو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ آپا کہیں پشتو میں بھی کو ئی عنوان شروع کیا ہے آپ نے