کیا برف باری ہورہی ہے یہاں۔
فہیم لائبریرین فروری 24، 2010 #303 واقعی تعجب کی بات ہوگی۔ آپ اس پر غور کیجئے۔ ہم تو اب چلے۔ انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ شب بخیر۔
واقعی تعجب کی بات ہوگی۔ آپ اس پر غور کیجئے۔ ہم تو اب چلے۔ انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ شب بخیر۔
زین لائبریرین فروری 24، 2010 #306 السلام علیکم میں ادھر ہی تھا ،مصروفیت کی وجہ سے کچھ لکھ نہیں پایا ۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2010 #307 و علیکم السلام مصروفیت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر ادھر آ جایا کرو۔ دیکھ لو فہیم بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔
و علیکم السلام مصروفیت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر ادھر آ جایا کرو۔ دیکھ لو فہیم بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #309 وعلیکم السلام۔ عمار بھائی کہاں گم ہوتے ہیں ان دنوں؟ نہ بلاگ پہ دکھتے ہیں نہ ہی محفل میں؟
زین لائبریرین فروری 25، 2010 #310 السلام علیکم عمار بھائی سے دو تین پہلے بات ہوئی تھی، جاب اور پڑھائی میں مصروف ہیں ۔
زین لائبریرین فروری 25، 2010 #312 کہا تھا کہ کبھی کبھی محفل آیا کریں، دوبارہ بات ہوئی تو آپ کا پیغام پہنچادوں گا
شمشاد لائبریرین فروری 25، 2010 #315 الحمد للہ میں بالکل بخیریت ہوں۔ نزلہ زکام اور گلا خراب سے جان چھوٹ گئی ہے۔
فہیم لائبریرین فروری 25، 2010 #317 وعلیکم السلام۔ چلیں پھر میں بھی ایک چکر مزید مارے لیتا ہوں۔ اور سنائیے کیا حال و احوال ہیں آپ کے۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #319 فہیم بھائی ان دنوں صرف چکر مارنے پر اکتفا کرتے ہیں ورنہ ایک دور تھا جب محفل کے ایسے ایسے کونوں میں گھس کر جانے کای کرید رہے ہوتے تھے کہ محفل کا جاسوس خطاب پا گئے تھے۔ خطاب کیا پا گئے تھے خود ہی اختیار کر لیا تھا۔
فہیم بھائی ان دنوں صرف چکر مارنے پر اکتفا کرتے ہیں ورنہ ایک دور تھا جب محفل کے ایسے ایسے کونوں میں گھس کر جانے کای کرید رہے ہوتے تھے کہ محفل کا جاسوس خطاب پا گئے تھے۔ خطاب کیا پا گئے تھے خود ہی اختیار کر لیا تھا۔
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2010 #320 فہیم بھائی آج پھر کراچی میں اچھا خاصا پھڈا تھا۔ سڑک بلاک کر دی گئی۔ پانچ گھنٹے تک ٹریفک معطل رہی۔