اس بات کی توثیق تو اہل کراچی ہی کریں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2010 #322 ٹی وی پر ہی دیکھا تھا۔ ویسے یہ فہیم کہاں رہ گئے اور ہاں بھتیجی بھی دکھائی نہیں دی۔
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #323 جی آج فہیم بھائی، ملائکہ بٹیا، ناعمہ بٹیا اور زین بھائی کوئی نظر نہیں آئے۔
ڈاکٹر عباس محفلین فروری 26، 2010 #325 fahim نے کہا: وعلیکم السلام۔ چلیں پھر میں بھی ایک چکر مزید مارے لیتا ہوں۔ اور سنائیے کیا حال و احوال ہیں آپ کے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ میں خیریت سے ہوں۔
fahim نے کہا: وعلیکم السلام۔ چلیں پھر میں بھی ایک چکر مزید مارے لیتا ہوں۔ اور سنائیے کیا حال و احوال ہیں آپ کے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ میں خیریت سے ہوں۔
فرذوق احمد محفلین فروری 26، 2010 #327 السلام و علیکم سب کو فرذوق کا پیار بھرا سلام ۔اور اب جو کوئی آنلائن ہو
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2010 #329 سعود بھائی آپ واثق عباس کو کیوں بھول گئے؟ اس کا بھی تو پوچھنا تھا۔
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #331 جی اپیا ہم ہیں۔ اور شمشاد بھائی ہم اگلی بار ڈاکٹر بھیا سے واثق میاں کے بارے میںبھی پوچھ لیں گے۔
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #333 خوشی نے کہا: آپ کیا ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی اپیا کے بھیا ہیں ہم۔
ابن سعید خادم فروری 26، 2010 #335 خوشی نے کہا: رہنے دو منا دیکھ لیا بھائی بندھن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خدا! ہم سے کوئی خطا سرزد ہو گئی کیا اپیا؟
خوشی نے کہا: رہنے دو منا دیکھ لیا بھائی بندھن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خدا! ہم سے کوئی خطا سرزد ہو گئی کیا اپیا؟
ابن سعید خادم فروری 27، 2010 #339 نہیں کوئی قابل برداشت اور ممکن قسم کی سزا مثلاً چند گھنٹے کمپیوٹر سے دور رہنے کی سزا یا ایک آدھ دن کھانا نہ کھانے کی سزا وغیرہ۔
نہیں کوئی قابل برداشت اور ممکن قسم کی سزا مثلاً چند گھنٹے کمپیوٹر سے دور رہنے کی سزا یا ایک آدھ دن کھانا نہ کھانے کی سزا وغیرہ۔